قلات ، مسافرکوچ کی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوار 2 افراد جاں بحق

قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات میں مسافرکوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو زرائع کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے ڑالو کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار مسافر کوچ نے مو ٹر سائیکل سوار دو افراد کو کچل دیا جس کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل پر سوار دو افراد شدی زخمی ہوگئے زخمیوں میں سے ایک موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرے نے ہسپتال میں دم توڑ اجاں بحق ہونے والوں میں محمد افضل سکنہ کردگاپ اور ایک نامعلوم شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے