وزیراعلیٰ بلوچستان کا محمد شہباز شریف کے کووناوائرس سے متاثرہونے پرنیک خواہشات کا اظہار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر )وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے کروناوائرس سے متاثر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دُعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ وزیراعظم محمد شہباز شریف کو جلد مکمل صحت وتندرستی عطا فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے