کوئٹہ،فزیوتھراپسٹ ایسوسی ایشن کا اپنے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے فزیوتھراپسٹ کے ہمراہ مطالبات کے حق میں کوئٹہ پریس کلب سے صوبائی اسمبلی تک احتجاجی ریلی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان فزیو تھراپی ایسوسی ایشن گزشتہ ساتھ دنوں سے تادِم مرگ بھوک ہڑتال کیمپ اور حکومت بلوچستان کی غیر سنجیدہ روئے کے خلاف کوئٹہ پریس کلب سے صوبائی اسمبلی تک پرامن ریلی نکالی گئی بلوچستان فزیو تھراپی ایسوسی ایشن کے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ساتھی ڈاکٹر نثار احمد کا صوبائی اسمبلی کے سامنے جاری احتجاج میں طبیعت انتہائی تشویشناک ہونے کے بعد سول ہسپتال منتقل کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے