عمران نیازی نے غیرملکی سازش کی خود تردید کردی،وزیراعظم

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں غیرملکی سازش کی خود تردید کردی۔ٹویٹر پیغام میں شہبازشریف کا کہنا تھا عمران نیازی نے ذاتی سیاست کیلئے ملک کے سفارتی تعلقات کونقصان پہنچایا۔ اس شخص نے جھوٹ اور مکاری نے قوم کو دکھ پہنچایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے