بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 12 اراکین اسمبلی کی رخصت کی در خواستیں منظور

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 12اراکین اسمبلی کی رخصت کی در خواستیں منظور کر لی گئیں۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیر کو نواب محمد اسلم رئیسانی، نواب ثناء اللہ زہری، جام کمال خان، ڈاکٹر ربابہ بلیدی، مستورہ بی بی، اختر حسین لانگو، نصیب اللہ مری، ضیاء اللہ لانگو، عبدالرشید بلوچ، یونس زہری، مولانا نور اللہ اور لیلیٰ ترین کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے