گیس بندش اوراضافی بلنگ کے خلاف نیشنل پارٹی کے زیراہتمام 15 نومبر کو احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سریاب کیچی بیگ اور کوئٹہ کے دیگر علاقوں میں گیس کی بندش، لوڈشیڈنگ، اضافی بلینگ کے خلاف 15 نومبر 2022 کو صبح 10 بجے سریاب میں سوئی سدرن گیس کمپنی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ نیشنل پارٹی اور دیگر سیاسی کارکن، طلبا آرگنائزیشن اور مزدور تنظیموں اور انجمنوں سے اپیل ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں ہمارا ساتھ دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے