اسرائیلی سفاکیت پرمبنی فلم نے ایشیا پیسیفک اسکرین ایوارڈ جیت لیا

سڈنی: اردن اور فلسطین کی فلمساز دارین سلام کی فلم ’فرحہ‘ نے آسٹریلیا میں ہونے والے 15 ویں ایشیا پیسیفک اسکرین ایوارڈز میں ’بیسٹ یوتھ فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔فلم ’فرحہ‘ کو پچھلے برس ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بھی نمائش کیلئے پیش کیا گیا تھا۔

’فرحہ‘ کی کہانی 1947ء سے 1949ء تک کے عرصے کی ہے جب 500 فلسطینی گاؤں اور بستیوں کو تباہ کیا گیا اور 7 لاکھ سے زائد فلسطینی بےگھر ہوئےڈائریکٹر دارین سلام نے بتایا کہ فرحہ ایک مہاجر خاتون ’رادیاہ‘ کی اصلی کہانی سے ماخوذ ہے جسے اس کے والد نے فسادات کے دوران تہہ خانے میں بند کر دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے