تمپ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

تمپ (ڈیلی گرین گوادر)تمپ کے علاقے پہاڑی ایریا شاہاپ میں نامعلوم مسلع افراد کی فاہرنگ سے چار افراد جاں بحق.جاں بحق افراد کی شناخت حنیف ولد محمد ساکن تلکان بالیچہ،بالاچ ولد ٹافی پلااباد،اقبال ولد رحمت للہ ساکن پلااباد،نیاز ولد سفر ساکن مند بلو کے نامون سے ہوا۔جبکہ ایک شخص عمران ولد ابراہیم پاوں میں گولی لگنے سے زخمی،مقامی لیویزکے مطابق واقع آج دوپہر کے وقت پیش آیاتھا.لاشوں کو میڈیکل کرکے ورثاء کی حوالے کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے