چمن میں تخریب کا ری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) چمن میں تخریب کا ری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ سیکورٹی فورسز حکام کے مطابق منگل کو چمن کے علا قے رحمان کہول روڈ پر سیکورٹی فورسزنے خفیہ اطلاع ملنے پر کاروائی کر تے ہوئے 2 موٹر سائیکل بر آمد کر کے ان میں نصب بارودی مواد برآمد علاقے کو بڑی دہشت گردی سے بچالیاسیکورٹی فورسز حکام کے مطابق بر آمد شدہ بارودی مواد تخریب کا ری میں استعمال ہونا تھاتاہم اس موقع پر کوئی گر فتار عمل میں نہیں آسکی۔ مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے