وڈھ ، گاڑی پرفائرنگ ایک شخص زخمی

خضدار(ڈیلی گرین گوادر)وڈھ میں گاڑی پر فائرنگ ایک شخص زخمی ہوگیا تفصیلا ت کے مطابق منگل کی صبح وڈھ میں قومی شاہراہ پر سفر کرنے والے کار گاڑی پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص لیاقت ہزارہ زخمی ہوگیا جنہیں ہسپتال پہنچا یا گیا واقعہ کے بعد احتجاجاً کچھ دیر کے لئے قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بھی بلا ک کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے