نواب ثناء اللہ خان زہری خصوصی دورے پراسلام آباد پہنچ گئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نواب ثناء اللہ خان زہری خصوصی دورے پراسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ء چیف آف جھالاوان وسابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری خصوصی دورے پراسلام آباد پہنچ گئے جہاں چند روز قیام اور پارٹی رہنماؤں سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے