حکومت بلوچستان نے 9 نومبر کوصوبے بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کر دیا
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) حکومت بلو چستان نے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ حکومت بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق آج 9نومبر کویوم اقبال کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہو گی صوبے کے تمام سر کا ری ادارے بند رہیں گے۔