کوئٹہ کے نواحی علا قے سے بوری میں بند لاش بر آمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے نواحی علا قے سے بوری میں بند لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے ہنہ اوڑک تھانہ کی حدود زیارت کراس سے شیر علی نامی شخص کی بوری بند لاش ملی ہے جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے