مونس الہٰی کی نیب طلبی نوٹس کےخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کی نیب طلبی نوٹس کےخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کل درخواست کی سماعت کرے گا۔مونس الہٰی اور منیر حسین کی طرف سے امجد پرویز ایڈووکیٹ پیش ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے