خضدار، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضدار (ڈیلی گرین گوادر)خضدار کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، لیویز کے مطابق گزشتہ شب خضدار کے علاقے کرخ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے نذیر احمد ولد محمد عالِم میراجی کو گھنڈ لا کھارو کرخ کو قتل کردیااور موقع سے فرار ہوگئے۔لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔مزید کاروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے