بولان کے میں نہاتے ہوئے 2افراد ڈوب کر جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بولان کے علاقے میں نہاتے ہوئے 2افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے گوکرت میں نہاتے ہوئے دو نوجوان محمدعالم اور تختہ ولد محمد ایوب ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ نے نعشیں پانی سے نکال کر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کا تعلق کوئٹہ سے بتایا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے