یونیورسٹی آف مکران کے وائس چانسلر کو برطرف کردیا گیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) یونیورسٹی آف مکران کے وائس چانسلر کو برطرف کردیا گیا۔جمعرات کو قائم مقام گور نر بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق قائم مقام گورنر نے یونیورسٹی آف مکران پنجگور کے وائس چانسلر عبدالمالک ترین کو انکے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے