سریاب، پراویٹ اسکول ٹیچرکابچے پرتشدد،تشدد کرنے والا ٹیچرموقع سے فراردوسرے ٹیچرکوپولیس نے گرفتارکرلیا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پراویٹ اسکول ٹیچر کابچے پر تشدد بچہ شدید زخمی تشدد کرنے والا ٹیچر موقع سے فرار ہوگیا جبکہ دوسرے ٹیچر کو پولیس نے گرفتار کرلیا مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے بلوچستان میں اعلی معیاری تعلیم کے نام پرپراٸیویٹ ریزڈینشل سکولزعقوبت خانے بن گٸے ھیں ۔بھاری فیسوں باوجود ناقص انتظام اور بدترین تشدد ناقابلِ برداشت ہیں اسٹوڈنٹ پرتشدد ایک غیر انسانی اورغیر قانونی اقدام ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے