بلوچستان میں ڈیمز ٹوٹنے کی تحقیقات مکمل،رپورٹ میں محکمہ آب پاشی کے افسران اورکنسلٹنٹس ذمہ دار قرار

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم نے بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران سیلابی ریلوں سے صوبے میں ڈیمز کے ٹوٹنے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔

رپورٹ میں ڈیمز کے ڈیزائن میں ٹیکنیکل نقائص، ناقص تعمیرات اور سیاسی بنیادوں پر ڈیمز کی جگہوں کا انتخاب اور بدعنوانی بیشتر ڈیموں کی ٹوٹنے کی وجوہات بتائی گئی ہیں۔رپورٹ میں محکمہ آب پاشی کے افسران اورکنسلٹنٹس کو ذمہ دار قراردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے