نوشکی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

نوشکی (ڈیلی گرین گوادر)نوشکی بس اڈے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق جاں بحق شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی نوشکی پولیس کر رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے