نواب ثناء اللہ زہری سے سابق صوبائی وزیرداخلہ عنایت کاسی کی ملاقات،بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری سے سیاسی وقبائلی رہنما و سابق صوبائی وزیرداخلہ عنایت کاسی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک اوربلوچستان کی سیاسی صورتحال و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے