جسٹس نعیم اختر نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کوئٹہ کے باہر فائرنگ کے واقعہ کا نو ٹس لیتے ہوئے سیکر ٹری ہوم، آئی جی پو لیس کو آج طلب کر لیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) عدالت عالیہ بلو چستان ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس عدالت عالیہ بلو چستان جسٹس نعیم اختر نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کوئٹہ کے باہر فائرنگ کے واقعہ کا نو ٹس لیتے ہوئے سیکر ٹری ہوم، آئی جی پو لیس بلو چستان، سی سی پی او کوئٹہ، کمشنر کوئٹہ، ڈی سی کوئٹہ اور ڈی جی لیویز کوبروز ہفتہ 29اکتوبر 2022کو سہ پہر 3بجے طلب کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے