بلوچستان میں موسم سرد، کوئٹہ میں درجہ حرارت 6 اور زیارت میں ایک ڈگری ہوگیا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں کم ازکم درجہ حرارت 6 اور زیارت میں ایک ڈگری پر آگیا، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ صبح اور شام کے اوقات میں شمالی بلوچستان میں موسم سرد رہے گا۔کے مطابق گوادر، جیونی میں 19، اوڑمارہ اور پسنی میں درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈر یکارڈ کیا گیا، صبح اور شام کے اوقات میں شمالی بلوچستان میں موسم سرد رہے گا، صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

بلوچستان کے مختلف شہروں میں سرد موسم برقرار ہے، کوئٹہ میں کم از کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ پر آگیا۔ اسی طرح قلات میں 4، زیارت میں ایک، دالبندین میں 15، نوکنڈی میں 18، تربت میں 22 اور پنجگور میں 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیامحکمہ موسمیات کے مطابق گوادر، جیونی میں 19، اوڑمارہ اور پسنی میں درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈر یکارڈ کیا گیا، صبح اور شام کے اوقات میں شمالی بلوچستان میں موسم سرد رہے گا، صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے