پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر مل گئے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کی جانب سے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر مل گئے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں جمع ہو گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے