روزی خان کاکڑنے میرعبدالرحمان زہری کی پارٹی بنیادی رکنیت بحال کردی

خضدار(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ نے میر عبدالرحمان زہری کی پارٹی بنیادی رکنیت بحال کردی۔ یاد رہے میر عبدالرحمان زہری پیپلزپارٹی خضدار کے صدر تھے ان کی رکنیت ختم کردی گئی تھی۔ جنہیں اب بحال کردیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے