پرائم منسٹر یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلزکا مقصد ملک میں قومی کھیل ہاکی کو فروغ دینا ہے، ڈاکٹر سہراب بزنجو
خضدار(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار اور لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز بلوچستان کی جانب سے پرائم منسٹر یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز انعقاد کیا گیا جو کہ دو روز تک خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی میں جاری رہے۔ٹرائلز میں خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا جس میں مختلف اسکولز اور کالجز کے طلباء و طالبات شامل تھیں ٹرائلز کے ذریعے انہیں اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع ملا۔بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں پرائم منسٹر یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز کے مختلف سیشن ہوئے۔جن میں فیمیل ٹرائلز کے مہمان خاص پرو وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار سہراب بزنجو تھے، جب کہ میلز ٹرائلز کے مہمان خاص پاکستان مسلم لیگ (ن) خضدار کے صدر عبدالواحد زہری تھے، دیگر اعزازی مہمانوں میں ڈائریکٹر کیو ای سی انجینئر لیاقت لہڑی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن انجینئررضا زہری ڈائریکٹر پروکیورمنٹ عابد مینگل ڈائریکٹر سپورٹس بیوٹمز مسٹر مسعود احمدکاسی ڈائریکٹر سپورٹس سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی محمد مبشرڈائریکٹر سپورٹس بی یو ای ٹی خضدار وقار حضور ڈائریکٹر سپورٹس لسبیلہ یونیورسٹی مسٹر جنید خان،سابق انٹرنیشنل ہاکی پلیر اینڈ سلیکشن کمیٹی ممبر محمد مبشر سابق انٹرنیشنل ہاکی پلیر کامران صابر سابق انٹرنیشنل ہاکی پلیر مجاہد بٹ خضدار کے فٹ بالراور ہاکی انسٹریکٹر محمد یونس ابابکی سمیت دیگر آفیشلز موجو دتھے۔پرو وائس چانسلر خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی ڈاکٹر سہراب بزنجو مسلم لیگ (ن) خضدار کے صدر عبدالواحد زہری ڈائریکٹر اسپورٹس بی یو ای ٹی خضدار وقارحضور نے اس موقع پر کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پرائم منسٹر یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلزکا مقصد ملک میں قومی کھیل ہاکی کو فروغ دینا اور صوبائی و ملکی سطح پر اچھے کھلاڑیوں کو متعارف کرانا و ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرانا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس بڑے پیمانے پر ٹرائلز منعقد کیئے جارہے ہیں اور خوشی اس بات کی ہے کہ آج کے ہونے والے ٹرئلز میں مختلف اسکول اور کالجز کے طلباء و طالبا ت اور عام نوجوانوں نے حصہ لیا اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں کامیاب ہوئے ایسے نوجوان ہیں جو اس کھیل سے وابستہ رکھتے ہیں ا ور اچھا کھیلنا جانتے ہیں پرائم منسٹر یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلزمیں متعدد میل اور فیمیلز کو سلیکٹ کیا گیا ہے جو کہ آگے جا کر صوبائی اور ملکی سطح پر ٹرائلز دیں گے جنہوں نے اچھاکھیل پیش کیا انہیں آگے جانے کا موقع ملیگا اور ان کہ حوصلہ افزائی ہوگی۔ درایں اثناء مہمانوں نے بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر ڈاکٹر احسان اللہ خان کاکڑ اور ان کی ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے اچھا ماحول اور انتظامات کی صورت میں ان ٹرائلز کے انعقاد میں اپنا تعاون پیش کیا یہ ایک قومی مقصد ہے جس کا فائدہ نوجوان کھلاڑیوں کو ہوگا اور وہ ملک و قوم کا نام روشن کرسکیں گے۔یاد رہے کہ پرائم منسٹر یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلزمیں ملکی سطح کے ہاکی کے پلیرزبھی شریک ہوئے اور انہوں نے میل اور فیمیل سے ٹرائلز لیئے۔بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار اور لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز بلوچستان کی جانب سے پرائم منسٹر یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز انعقاد کیا گیا جو کہ دو روز تک خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی میں جاری رہے۔ٹرائلز میں خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا جس میں مختلف اسکولز اور کالجز کے طلباء و طالبات شامل تھیں ٹرائلز کے ذریعے انہیں اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع ملا۔بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں پرائم منسٹر یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز کے مختلف سیشن ہوئے۔جن میں فیمیل ٹرائلز کے مہمان خاص پرو وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار سہراب بزنجو تھے، جب کہ میلز ٹرائلز کے مہمان خاص پاکستان مسلم لیگ (ن) خضدار کے صدر عبدالواحد زہری تھے، دیگر اعزازی مہمانوں میں ڈائریکٹر کیو ای سی انجینئر لیاقت لہڑی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن انجینئررضا زہری ڈائریکٹر پروکیورمنٹ عابد مینگل ڈائریکٹر سپورٹس بیوٹمز مسٹر مسعود احمدکاسی ڈائریکٹر سپورٹس سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی محمد مبشرڈائریکٹر سپورٹس بی یو ای ٹی خضدار وقار حضور ڈائریکٹر سپورٹس لسبیلہ یونیورسٹی مسٹر جنید خان،سابق انٹرنیشنل ہاکی پلیر اینڈ سلیکشن کمیٹی ممبر محمد مبشر سابق انٹرنیشنل ہاکی پلیر کامران صابر سابق انٹرنیشنل ہاکی پلیر مجاہد بٹ خضدار کے فٹ بالراور ہاکی انسٹریکٹر محمد یونس ابابکی سمیت دیگر آفیشلز موجو دتھے۔پرو وائس چانسلر خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی ڈاکٹر سہراب بزنجو مسلم لیگ (ن) خضدار کے صدر عبدالواحد زہری ڈائریکٹر اسپورٹس بی یو ای ٹی خضدار وقارحضور نے اس موقع پر کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پرائم منسٹر یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلزکا مقصد ملک میں قومی کھیل ہاکی کو فروغ دینا اور صوبائی و ملکی سطح پر اچھے کھلاڑیوں کو متعارف کرانا و ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرانا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس بڑے پیمانے پر ٹرائلز منعقد کیئے جارہے ہیں اور خوشی اس بات کی ہے کہ آج کے ہونے والے ٹرئلز میں مختلف اسکول اور کالجز کے طلباء و طالبا ت اور عام نوجوانوں نے حصہ لیا اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں کامیاب ہوئے ایسے نوجوان ہیں جو اس کھیل سے وابستہ رکھتے ہیں ا ور اچھا کھیلنا جانتے ہیں پرائم منسٹر یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلزمیں متعدد میل اور فیمیلز کو سلیکٹ کیا گیا ہے جو کہ آگے جا کر صوبائی اور ملکی سطح پر ٹرائلز دیں گے جنہوں نے اچھاکھیل پیش کیا انہیں آگے جانے کا موقع ملیگا اور ان کہ حوصلہ افزائی ہوگی۔ درایں اثناء مہمانوں نے بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر ڈاکٹر احسان اللہ خان کاکڑ اور ان کی ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے اچھا ماحول اور انتظامات کی صورت میں ان ٹرائلز کے انعقاد میں اپنا تعاون پیش کیا یہ ایک قومی مقصد ہے جس کا فائدہ نوجوان کھلاڑیوں کو ہوگا اور وہ ملک و قوم کا نام روشن کرسکیں گے۔یاد رہے کہ پرائم منسٹر یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلزمیں ملکی سطح کے ہاکی کے پلیرزبھی شریک ہوئے اور انہوں نے میل اور فیمیل سے ٹرائلز لیئے۔