لورالائی، پو لیس کی کاروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

لورالائی (ڈیلی گرین گوادر)لورالائی میں پو لیس کی کاروائی، اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او عبدالکریم مندوخیل کے سربراہی میں سب انسپکٹر محمدعارف باتوزئی ہمراہ ملازمان پولیس تھانہ صدر لورالائی نے عوام کی بروقت اطلاع پر اوریاگی کاکڑان بارانی ندی میں ایک مشکوک شخص فضل کرم عرف نانی ولد عبدالغنی قوم ہوتک ساکن چمن حال میختر کو گرفتار کرلیا جنکے قبضے سے ایک عدد ایس ایم جی مشین گن برآمد کرلیا ملزم کیخلاف پولیس تھانہ صدر لورالائی میں مقدمہ فرد نمبر 215/022بجرم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے