شہید ظہیر محمدشہی کی بہادری ہمارے لئے مشعل راہ ہے،انجینئر عائشہ زہری

نصیر آباد (ڈیلی گرین گوادر)ڈپٹی کمشنر نصیر آباد اانجینئر عائشہ زہری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نائب رسالدار لیویز تھانہ مستونگ ظہیر محمدشہی کے شہادت پر دلی افسوس ہوئی مرحوم شجاعت و بہادری سے سینہ سپر ہوکر دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کی مدتوں تک اس عظیم بہادری کو یاد رکھا جائیگا شہید کی بہادری ہمارے لیئے مشعل راہ ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے