بلوچستا ن اسمبلی اجلاس میں 10ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستا ن اسمبلی کے اجلاس میں 10ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔ منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزراء محمد خان طور اتمانخیل، سردار محمد صالح بھوتانی، سردار عبدالرحمن کھیتران، سید احسان شاہ،انجینئر زمرک خان اچکزئی،لالا عبدالرشید بلوچ، محمد خان لہڑی ارکان اسمبلی مولوی نوراللہ، زنیت شاہوانی، زبیدہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے