دشت،گہرے تالاب میں ڈوب کرایک نوجوان جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)دشت کے علاقے میں گہرے تالاب میں ڈوب کرایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دشت کے علاقے سپزنڈ میں ایک نوجوان پاؤں پھسلنے کی وجہ سے سیلابی پانی کے گہرے تالاب میں گر کر ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جس کی نعش نکالنے کیلئے ریسکیو شروع کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے