جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دوں گا : عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اب کوئی امید نہیں کہ یہ الیکشن کراوئیں گے، جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دوں گا۔سینیٹر اعظم سواتی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ اگر مجھے پکڑ بھی لیں تو لانگ مارچ ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلے گا، ہم صرف الیکشن چاہتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے