کوئٹہ، ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے مشرقی بائپاس گلی نمبر 07 سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید کاروئی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے