گھریلوتشدد،غیرت کے نام پرقتل کے واقعات رونما ہورہے ہیں جن پرعملدرآمد یقینی بنایاجائے، شکیلہ نوید دہوار

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی اجلاس بی این پی کی رکن اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے کہا کہ کچھ روز قبل آمنہ بی بی کو اسکے شوہر نے غیرت کے نام پر قتل کردیااور ملزم ابتک فرار ہے اسکی گاڑی تو مل گئی لیکن ملزم ابھی تک گرفتار نہیں ہوا آئے روز گھریلو تشدد،غیرت کے نام پرقتل کے واقعات رونما ہورہے ہیں اس حوالے سے قوانین موجود ہیں جن پرعملدرآمد یقینی بنایاجائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے