وزیراعلیٰ نےمحکمہ صحت کودو سوآسامیوں کیلئے مراسلہ ارسال کیا ہے، میر نصیب اللہ مری

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی اجلاس صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے کہا کہ فزیو تھراپسٹس سے ملاقات میں وزیراعلیٰ نے انکے مطالبات کے تحت محکمہ صحت کو دو سو آسامیوں کی تخلیق کیلئے مراسلہ ارسال کیا ہے میں اور نصر اللہ زیرے بھی فزیو تھراپسٹس سے مذاکرات کیلئے گئے مگر وہ بضد تھے کہ نوٹیفیکیشن جاری ہونے تک وہ دھرنا ختم نہیں کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے