بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پو لیس بلو چستان کوئٹہ کے جا ر ی کر دہ اعلامیہ کے مطابق نثار احمد کاکڑ کو ایس اچی او قائد آباد تھانہ، اعجاز احمد کو ایس ایچ او انڈسٹریل تھانہ تعینات جبکہ کامران احمد کو پو لیس لائن ہیڈ کوارٹر رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق عبد الغفور کو ایس ایچ او پولیس تھانہ شہید منظور ترین تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے