ژوب سے ایک نامعلوم شخص کی لا ش بر آمد

ژوب (ڈیلی گرین گوادر) ژوب سے ایک نامعلوم شخص کی لا ش بر آمد۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ژوب کے علاقے شیخان پہاڑی سے ایک نامعلوم شخص کی کئی دن پرانی لاش ملی ہے جو شناخت کے قابل نہیں ہے، لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے