پشتونخواایس اوحق ملکیت حق حاکمیت اور قومی وحدت کیلئے قربانیہ دی ہیں،عرفان خان کاکڑ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن لسبیلہ ایگلرکلچریونیورسٹی کے انتخابات زیر صدارت ایس او ذونل ڈپٹی آرگنائزرملک شعیب کے زیر صدارت منعقد ہواجس میں پشتونخوایس او کے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی یونیورسٹی سیکر ٹری عرفان خان کاکڑسینئرمعاون سیکرٹری سمیع اللہ ایگزیکٹوزعزیزناصربلال خان شاہ فہدتیمور شاہ احسان اللہ فراز خان ظاہر شاہ منتخب ہوئے کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نئے منتخب کابینہ کومبارکبادپیش کرتے ہوئے ڈپٹی آرگنائزرلطیف کاکڑپشتونخوامیپ صوبائی اطلاعت سیکر ٹری صدیق آغا اور رحیم خان دومڑنے کہا کہ پشتونخواایس اوپشتونخواوطن کی طالب علموں کانمائند وطن دوست جمہوری متحرق اورروشن فکرآرگنائزیشن ہیں جس نے پشتون طالب علموں اور نوجوانوں میں قومی شعور اورمتحرق نظریات کی پرچار کررہے ہیں مقررین نے کہاکہ بشتونخواایس او نے ماضی میں بھی عوامی انقلابات اور قومی جمہوری تحریکوں کی دفاع اورحمایت کی ہے جسکی واضع مثال افغان طور انقلاب ہے مقرر ین نے کہا کہ پشتونخواایس اورتعلمی اداروں میں مزہبی انتہاپسندی پر فرقہ واریت نسلی تضادات اور قومی فائشزم ضدنظریات رکھتے ہیں انہونے کہا پشتونخواایس اوحق ملکیت حق حاکمیت اور قومی وحدت کیلئے قربانیہ دی ہیں آخر میں طالب علموں کیلئے ڈول اور ملی اتن کا بندو بست کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے