پشاور،چمکنی میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

پشاور (ڈیلی گرین گوادر) خیبر پختونخوا کے علاقے چمکنی میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق چمکنی میں فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازعے کے باعث پیش آیا اور جاں بحق افراد کا تعلق ارمڑ سے ہے۔

پولیس نے واقعے کے بعد تفتیش شروع کر دی جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں ناکے بھی لگا دیئے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے