جنوبی وزیرستان 2اضلاع میں تقسیم، نوٹیفکیشن جاری

جنوبی وزیرستان(ڈیلی گرین گوادر)جنوبی وزیرستان کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جنوبی وزیرستان اب جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر اضلاع میں تقسیم ہوگیا ہے۔

ضلع جنوبی وزیرستان اپر میں تحصیل لدھا، سرویکئی، تیارزہ، شاوال، مکین، شکتوئی اور سراروغہ کے علاقے شامل ہیں۔جنوبی وزیرستان لوئر ڈسٹرکٹ میں وانا، شکئی، توئےخلہ اور تحصیل برمل شامل کیے گئے ہیں۔جنوبی وزیرستان اپر کا ہیڈکوارٹر وانا، جنوبی وزیرستان لوئر کا ہیڈکوارٹر سپین کائی رغزائی ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے