کوئٹہ میں فیکٹری میں کام کے دوران جھلس کر 4افراد زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں فیکٹری میں کام کے دوران جھلس کر 4افراد زخمی ہو گئے۔ منگل کو کوئٹہ کے علا قے سبی روڈ غازی سٹیل مل میں کا م کے دوران آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ظہیر عباس ولد عباس،فیصل بشیر ولد بشیر،اسد علی ولدسرور اوراسامہ زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے