ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

کراچی : ملالہ یوسف زئی آج صبح غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے کراچی پہنچیں۔ ملالہ کے والدین بھی ان کے ساتھ ہیں۔ملالہ یوسف زئی کو پولیس کی جانب سے مکمل سکیورٹی فراہم کی گئی ہے، وہ آج کراچی میں ہی قیام کریں گی جبکہ کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی، متاثرین سیلاب سے ملاقاتیں بھی کریں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے