کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ،1 شخص جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے مغربی بائی پاس کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ ,ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے مغربی بائی پاس کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے