ژوب،17 سالہ نوجوان پکنک کے دوران سبکزئی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

ژوب (ڈیلی گرین گوادر) سبکزئی ڈیم کے نزدیک قبرو وند میں ایک جوان گہرے پانی میں ڈوب گیا ہے، ریسکیو 1122 کو مطلع کیا گیا ہے۔17 سالہ نوجوان پکنک کے دوران قبرو وند میں ڈوب کر جاں بحق۔ اسٹیڈیم محلے کا رہائشی بتایا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے