چین، امریکا اور روس بھی پاکستان کیلئےایک پیج پر آگئے ہیں : بلاول بھٹو

اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے قوم کو خوشخبری سنائی ہے کہ اقوام متحدہ میں 41 ممالک کی پاکستان میں موسمیاتی تباہی پر قرارداد منظور ہوگئی۔ان کا کہنا تھا کہ چین، امریکا اور روس قرارداد پیش کرنیوالوں میں شامل ہیں،قرارداد پیش کرنیوالوں میں شامل ہونے پر چین، امریکا اور روس کے شکر گزار ہیں۔ اقوام متحدہ میں 41 ممالک کی پاکستان میں موسمیاتی تباہی پر قرارداد منظور ہوچکی ہے۔عالمی سطح پر پاکستان کو ایک اور بڑی کامیابی ملی ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی پر قرارداد منظور ہوگئی۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ چین، امریکا اور روس بھی پاکستان کیلئےایک پیج پر آگئے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے