نوشکی، ٹریفک حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، خواتین وبچوں سمیت 12افراد زخمی

نوشکی (ڈیلی گرین گوادر) کیشنگی کے علاقے میں ویگو اور کار کے درمیان روڈ ایکسیڈنٹ، ڈرائیور جاں بحق، خواتین و بچوں سمیت 12 افراد زخمی۔نوشکی کے علاقہ کیشنگی پٹی کے ایریا میں آر سی ڈی شاہراہ پر ویگو گاڑی مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی جس سے کار ڈرائیور موقع پر جاں بحق جبکہ گاڑیوں میں سوار خواتین و بچوں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں اور لاش کو ٹیچنگ ہستال نوشکی منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے