آئر لینڈ میں پیٹرول پمپ پر دھماکے سے 10 افراد ہلاک 7 زخمی

غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ دھماکے میں بلڈنگ اور رہائشی عمارت کے ایک حصے کو بھی شدید نقصان پہنچا واقعہ کریسلو کی کاؤنٹی ڈونیگل کے ایک ایپل گرین سروس اسٹیشن پر پیش آیا۔ جبکہ جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ دھماکا بہت شدید تھا۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوئے، مرنے والوں میں 4 مرد اور 3 خواتین سمیت کم عمر لڑکا اور دو لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ حادثے میں 7 افراد بھی زخمی ہوئے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے