کوئٹہ ، سریاب روڈ کے رہائشیوں نے اپنی مدد آپکے تحت چورکوپکڑکرپولیس کے حوالے کردیا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ کے رہائشیوں سے اپنی مدد آپکے تحت چور کوپکڑ کر پو لیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ کے رہائشیوں سے اپنی مدد آپکے تحت چور ی کر تے ہوئے چور کو کوپکڑ کر پو لیس کے حوالے کر دیا۔سر یاب روڈ کے رہائشی منیر احمد،ظفر اور علا قے مکینوں نے کہاہے کہ سر یا ب روڈ پر چور ی اور ڈکیتی کی وارتوں کواضا فہ ہو رہا ہے آئے روز شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ ہما را آئی جی پو لیس بلو چستان سے مطالبہ کیا ہے کہ علا قے میں پو لیس کی گشت بڑھائی جا ئے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے