قلات پو لیس کی کاروائی،1شخص گرفتاراسلحہ برآمد

قلات (ڈیلی گرین گواد) قلات پو لیس کی کاروائی، ایک شخص گر فتاراسلحہ بر آمد کر لیا گیا۔ پو لیس کے مطابق قلات پو لیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کا روائی کر تے ہوئے غلام حیدر ولد لعل بخش سکنہ ڈسٹرکٹ جل مگسی نامی ملزم کو گر فتار کر کے اس کے قبضہ سے آتشی اسلحہ،میگزینز اور گولیاں برآمد کر لیں۔ پو لیس کے مطابق کاروائی کے دوران ملزم کی جانب سے پولیس فائرنگ بھی کی لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے