سائفر کی تحقیقات ایف آئی اے کے بجائے جوڈیشل کمیشن سے کرائی جائیں،فواد چودھری

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) پی ٹی آئی نے سائفر کی تحقیقات ایف آئی اے کے بجائے جوڈیشل کمیشن سے کرائے جانے کا مطالبہ کردیا۔

پی ٹی آئی رہنماء فواد چودھری کا کہنا ہے سائفر کی تحقیقات پر حکومتی آمادگی درست قدم ہے، سپریم کورٹ تحقیقاتی کمیشن بنائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے