وزیر خزانہ سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات، معاشی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی جبکہ ملک کی مجموعی معاشی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر اسٹیٹ بینک نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مختلف بینکوں سے متعلق ہونے والی تحقیقات پر آگاہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے